ایک جھلک

’ترجمان القرآن‘ معارف و حکمت کا خزینہ اور اہلِ علم کی گراں قدر نگارشات کا مرقع ہے۔ اس میں حالاتِ حاضرہ پر بصیرت افروز تجزیے، عملی مسائل میں قرآن و سنت کی رہنمائی اور تربیت و تزکیہ کے لیے مؤثر تحریریں ہوتی ہیں:
۞ پیغامِ قرآنی، ارشادات سیرت نبویؐ
۞ دل، روح اور اخلاق کے تزکیہ کا سامان
۞ ایمان، عبادات، اخلاق، آداب
۞ معیشت، سیاست، معاشرت
۞ دورِحاضر میں اسلامی زندگی کی تشکیل
۞ فقہ و اجتہاد کے مباحث
۞ مسلم دنیا، سیاستِ عالم، پاکستان
۞ اُمت کا مشن اور دعوت
۞ عالمی اسلامی تحریک
اس کے علاوہ : رسائل و مسائل ، کتابوں پر تبصرے اور ۔۔۔ بہت کچھ!

آج کے سلگتے سوال

۞ انسان اپنے خالق کی ہدایت کے مطابق زندگی بسر کرے یا اس سے بے نیاز ہوکر، اور اسے زندگی سے خارج کرکے؟
۞ بدامنی، بے چنی، اضطراب، پریشانی، بُغض وعداوت ، نفرت، خون ریزی۔۔۔ ان لعنتوں سے پاک معاشرہ کیسے قائم ہو؟

_____ ان سلگتے سوالوں کے جواب کے لیے
آج ہی سے ماہنامہ ’ترجمان القرآن‘ کا مطالعہ کیجیے